افغانستان
افغانستان میں ورس پہاڑ کے دامن میں مجلس عزا کا اہتمام
افغانستان میں ورس پہاڑ کے دامن میں مجلس عزا کا اہتمام
ہر سال موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی افغانستان کے صوبہ بامیان کے ورس کاؤنٹی میں اہل تشیع پہاڑ کے دامن میں عظیم الشان مجلس عزا منعقد کرتے ہیں۔
اس مجلس عزا میں سینکڑوں لوگ جمع ہوتے ہیں اور امام حسین علیہ السلام کے مصائب کے ذریعہ اہل بیت علیہم السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔