اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت
یوم شہادت امام علی رضا علیہ السلام بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں مجلس عزا منعقد ہوئی

یوم شہادت حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام 23 ذی القعدہ 1446 ہجری بروز بدھ بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
یہ مجلس عزا روزانہ کے علمی جلسہ کے بعد منعقد ہوئی۔

اس مجلس عزا میں حجۃ الاسلام نجار زادہ نے امام علی رضا علیہ السلام کے غم کا مرثیہ اور اشعار پڑھا۔
مومنین و محبان اہل بیت علیہم السلام نے اس مجلس عزا میں شرکت کر کے امام علی رضا علیہ السلام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔