خبریںشیعہ مرجعیتمقدس مقامات اور روضے
مدینہ منورہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے خدمات کا آغاز

مدینہ منورہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے خدمات کا آغاز کیا۔
بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے بیان کے مطابق اس مرکز کے خدمات میں شرعی سوالات کے جوابات، مذہبی تقریبات کا انعقاد اور زائرین کا استقبال ہے۔
واضح رہے کہ بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ مدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ میں بھی اپنی خدمات جاری رکھے گا۔