اسلامی دنیاافریقہخبریںدنیا

لیبیا حکومت کی عسکریت پسندوں کے خاتمہ کی کوشش

لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ نے عسکریت پسندوں کے خاتمہ کے لئے اپنی حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ایک جاری منصوبہ ہے۔
طرابلس میں 2 مسلح گروپس کے درمیان خونریز جھڑپوں کے بعد جنگ بندی برقرار ہے، جس میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ملیشیا کمانڈر غنیوہ کی ہلاکت اور اس کے گروپ "تنظیم حمایت استحکام” کا اس آپریشن میں شامل تھا۔
لیبیا حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کے درمیان 3 وزراء نے استعفی دے دیا۔
دبیبہ نے کہا کہ کچھ اعتراضات واقعی ہیں لیکن بہت سے اعتراضات دوسروں کے بنائے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button