خبریںدنیایورپ

فرانسیسی مسجد میں مالیائی مسلمان کے قاتل کو قید کی سزا

فرانس کی مسجد حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا میں مالیائی نژاد مسلمان کے قاتل اولیو ایچ کو اس کے خلاف حتمی فیصلہ آنے تک عارضی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

"العربی” کے مطابق فرانس میں ایک تفتیشی جج نے ملزم اولیو ایچ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں جو فرانسیسی مسجد میں مالیائی نژاد مسلمان کے قتل کا ذمہ دار ہے۔

اولیور 25 اپریل کو فرانس کے شہر لاگرانڈے کومبے کے اندر ایک نوجوان مسلمان کو چاقو کے وار کرنے کے بعد "نسلی یا مذہبی بنیاد پر قتل” کے الزام میں زیر تفتیش ہے۔

مدعا علیہ جمعہ کو جنوبی فرانس کے شہر نیمز میں ایک جج کے سامنے نسل یا مذہب کی بنیاد پر قتل کے مقدمہ کے سلسلہ میں پیش ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button