اسلامی دنیاثقافت اور فنخبریںشیعہ مرجعیتعراق

نجف اشرف میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے سربراہ کی کلڈین چرچ کے پادری سے ملاقات میں مکالمے کی ثقافت پر تاکید

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نجف اشرف کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تقی ذاکرین نے ناروے اور فن لینڈ میں کلڈین چرچ کی پادری فادر رونی اسحاق حنا کا استقبال کیا۔

یہ ملاقات جو اسلو میں بین الاقوامی کونسل برائے دینی و انسانی مکالمہ کے سکریٹری جنرل اور فرح یتیم انٹرنیشنل چیریٹی اینڈ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے جنرل ڈائریکٹر ڈاکٹر سید علی موسی حسن موسوی کی موجودگی میں منعقد ہوئی، میں پر امن بقائے باہمی کے اصولوں، مکالمے کے کلچر کو مضبوط بنانے کی اہمیت اور اقوام کے درمیان ہمدردی کے حصول میں مذاہب کے کردار پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button