اسلامی دنیاایشیاءخبریں

عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین تنازعات کے خاتمہ کے لئے دو ریاستی حل پر زور

عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین نے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن و استحکام کے حصول کا واحد مؤثر راستہ قرار دیا ہے۔

یونین کے صدر ابراہیم بوغالی نے الجزائر میں منعقدہ اجلاس کے دوران غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ دو ریاستی حل کی حمایت میں مشترکہ اور مربوط اقدامات کریں۔

اناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق بوغالی نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دیرینہ تنازع کا منصفانہ حل صرف دو ریاستوں کے قیام کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button