اسلامی دنیاایشیاءخبریں
دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر

دوحہ میں خواتین کے لئے "المجادلہ” نامی پہلی مسجد کا افتتاح ہوا۔
یہ مسجد شیخہ موزہ بنت ناصر کے حکم پر تعمیر ہوئی ہے۔
نمازخانہ کی کھلی فضا، قدرتی روشنی اور روحانیت سے متاثر فن تعمیر کے ساتھ نماز اور تعلیم کے لئے ایک گرم اور متاثر کن ماحول فراہم کرتی ہے۔