ایشیاءپاکستانخبریں

پاکستان : 2 سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 صوبائی کوآر ڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام کے مطابق صوبے کے تمام 36 اضلاع میں ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

  صوبائی کوآر ڈینیٹر  کا بتانا ہے کہ نصیرآباد، کیچ، لسبیلہ،جعفر آباد، سبی، گوادر اور حب میں ملیریا کے کیسز کی شرح زیادہ ہے۔

صوبائی کوآر ڈینیٹر کے مطابق گزشتہ 2سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button