
شمالی دار فور کے شہر الفشر میں رہائشی علاقوں پر ریپڈ اسپورٹ فورسز کے توپ خانے کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 شہری ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
آناتولی ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوج نے اعلان کیا کہ یہ افواج ایک اور حملہ میں ناکام ہوئیں اور انہیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔