ایشیاءخبریںہندوستان

علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی کا کشمیر میں انتقال

کشمیر کے معروف بزرگ عالم دین علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔

علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال سے کشمیر کی دینی اور علمی فضا سوگوار ہو گئی۔

علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی رحمۃ اللہ علیہ ایک عالم با عمل تھے، بغیر کسی شہرت اور دنیا طلبی کے دینی خدمات میں زندگی بسر کی، پوری زندگی خاموشی سے مومنین کی ہدایت و رہنمائی فرماتے رہے۔ آپ کی اچانک رحلت دینی، علمی اور قومی نقصان ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button