اسلامی دنیاافغانستانخبریں

درجنوں افغان شہری پاکستان سے جرمنی منتقل

افغان شہریوں کی آبادکاری کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے جرمن اداروں کے ساتھ کام کرنے والے پانچ مقامی ملازمین سمیت 162 افراد کو پاکستان سے جرمن کے شہر لیپزگ منتقل کر دیا گیا۔

جرمن وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ 2600 سے زائد دیگر افغان شہری جن کے داخلے کا وعدہ کیا گیا تھا اب بھی پاکستان میں مقیم ہیں۔

واضح رہے کہ یہ اقدامات 2021 میں افغانستان میں سیاسی پیشرفت کے بعد کمزور لوگوں کو قبول کرنے کے لئے جرمنی کے عزم کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button