ثقافت اور فنخبریںدنیا

ٹورنٹو میں حلال فوڈ فیسٹیول

"حلال خوراک، اسلامی ثقافت اور فن” کے عنوان پر 16 سے 18 مئی تک تین روزہ فیسٹیول ٹورنٹو کے نیتھن فلپس اسکوائر میں منعقد ہوگا۔

بڑے حلال فوڈ فروشوں، مقامی فنکاروں، لائیو شوز، آرٹ ایگزیبیشنز اور ثقافتی پرفارمنس کے ساتھ یہ فیسٹیول پوری فیملی کے لئے ایک تفریحی اور تعلیمی تجربہ فراہم کرتا ہے۔

یہ فیسٹیول مسلم کمیونٹیز کے ثقافتی تنوع کو ظاہر کرنے اور کینیڈا کے کثیر الثقافتی معاشرے میں صحت مند کھانے، اسلامی فن اور پرامن بقائے باہمی کی اقدار کو متعارف کرانے کا ایک موقع ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button