اسلامی دنیاخبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

سن 2024 میں روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام میں 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے ذمہ داران نے بتایا کہ سن 2024 میں اس نورانی مقام پر 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے۔

ان عقد کی ماہانہ اوسط 800 سے 1000 کے درمیان ہے اور فضیلت والے مہینوں جیسے رجب، شعبان اور ماہ رمضان میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

اہل بیت علیہم السلام کے ایام عزا ماہ محرم و ماہ صفر اور دیگر معصومین علیہم السلام کے ایام شہادت میں یہ سلسلہ روک دیا جاتا ہے۔

ان تقاریب میں عراق، ایران، لبنان، سعودی عرب، شام، ہندوستان، پاکستان اور امریکہ کے جوڑے نجف اشرف کا سفر کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button