ثقافت اور فنخبریںدنیاصحت اور زندگیعلم اور ٹیکنالوجی

پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ

عالمی ادارہ صحت کے کینسر ریسرچ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ایسے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جو کبھی سگریٹ نہیں پیتے تھے۔

اس ایجنسی کے مطابق، فضائی آلودگی اس خطرناک رجحان کی ایک بڑی وجہ ہے۔ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق، سگریٹ نہ پینے والے افراد میں پھیپھڑوں کا سرطان، سرطان سے ہونے والی اموات کی پانچویں بڑی وجہ بن چکا ہے۔

اس گروہ میں پھیپھڑوں کے سرطان کی سب سے عام قسم "ایڈینو کارسینوما” ہے، جو 2022 میں مردوں میں 45 فیصد سے زیادہ جبکہ خواتین میں 59 فیصد سے زائد کیسز پر مشتمل تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button