اسلامی دنیاایشیاءخبریں

استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد ترکی میں 343 افراد گرفتار

استنبول کے میئر "علی یرلی کایا” کی گرفتاری کے خلاف ترکی میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد، ملک کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ کل رات ترکی کے نو صوبوں میں 343 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

استنبول اور ازمیر کے شہروں میں عوامی احتجاج جاری ہے، ترک پولیس نے مظاہرین کو دبانے کے لئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا ہے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی اس بات پر زور دیا کہ اس ملک کی حکومت امن عامہ کو لاحق خطرات سے فیصلہ کن انداز میں نمٹے گی۔

انقارہ اور ازمیر میں بھی مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button