خبریںدنیاشیعہ مرجعیتشیعہ میڈیا اور ادارے

کینیڈا میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سینٹر میں شب قدر اور یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مجالس کا انعقاد

کینیڈا میں مرکزِ اسلامی ایرانیان اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سینٹر میں دوسری شب قدر اور یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس منعقد ہوئیں۔

مجلس کا آغاز نمازِ جماعت سے ہوا، جس کے بعد روزہ داروں کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین شیخ صالح سیبویہ نے حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت اور شب قدر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مجلسِ عزا برپا کی۔

مجلس کے اختتام پر حجت الاسلام سید موسی فالی نے دعائے جوشن کبیر کی تلاوت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button