افریقہخبریںدنیا

سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ کر لیا

سوڈان میں لاکھوں لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق گذشتہ ڈھائی ماہ کے دوران تقریبا 400000 سوڈانی اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔

یہ لوگ بنیادی طور پر سنار اور الجزیرہ ریاستوں میں واپس آئے ہیں، جنہیں حال ہی میں سوڈانی فوج نے ملیشیا سے چھین لیا تھا۔سوڈانی فوج اور ریپڈ اسپورٹ فورسز کے درمیان تنازعہ اپریل 2023 میں شروع ہوا تھا اور اب تک 11 ملین سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) سے الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات کا کنٹرول حاصل کر لیا۔یہ آپریشن مسلح گروہوں کی حمایت سے انجام پایا اور اس کا مقصد دشمن کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں کو ناکام بنانا تھا۔

سوڈانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے اور امن بحال کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button