افریقہخبریںشیعہ میڈیا اور ادارے
یوگنڈا میں " ہو اِز حُسین چیریٹی انسٹی ٹیوٹ" کی رفاہی خدمات کا آغاز

مختلف ممالک میں " ہو اِز حُسین؟چیریٹی انسٹی ٹیوٹ” کی رفاہی خدمات کے تسلسل میں اس ادارے نے یوگنڈا میں موثر اقدامات کئے ہیں۔
اس سلسلے میں مقامی اسکولی بچوں میں اسٹیشنری کے 300 سے زائد پیک تقسیم کئے گئے۔
یہ اسٹیشنری پیک ان ضرورت مند بچوں کو ان آلات سے آراستہ کرتے ہیں جن کی انہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے اور ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے ضروری ہے۔