اسلامی دنیاایشیاءخبریںشام

شام کے عیسائی رہنماؤں نے تشدد فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا

شام کے عیسائی رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں تشدد کے فوری خاتمہ کا مطالبہ کیا اور قومی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا۔

اس بیان میں علوی اکثریت علاقوں میں حالیہ تشدد اور ہلاکتوں کی مذمت کی گئی اور خواتین اور بچوں سمیت عام شہریوں پر حملوں کو تشویش ناک قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ پرتشدد واقعات علوی علاقوں پر مسلح گروہوں کے حملوں کے بعد ہوئے اور سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا سبب بنے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button