اسلامی دنیاایشیاءخبریںدنیاشام

یورپی یونین نے شام کے پرامن حل پر زور دیا

یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین شام کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتی ہیں اور شامی شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہے۔

یوروپی یونین نے غیر ملکی افواج سے کہا کہ وہ شام کے خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کریں۔

واضح رہے کہ گزذشتہ جمعرات کو شام کے صوبوں لاذقیہ اور طرطوس میں شام کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button