اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاکستان میں ایک داعشی سرغنہ گرفتار

پاکستان میں محمد شریف اللہ نامی شدت پسند سنی دہشت گرد گروپ داعش کے سینیئر کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ کاروائی سی آئی اے کی معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اسے جلد امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اس گرفتاری کا تعلق امریکہ اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی تعاون کو مضبوط بنانے سے ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button