اسلامی دنیاخبریںعراق

تقریباً 3000 اغوا شدہ ایزدیوں کا نامعلوم انجام

عراق کے ایزدی نشین علاقوں پر داعش کے انتہا پسند سنیوں کے حملے کو ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود اس مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے 2832 افراد کا انجام ابھی تک معلوم نہیں ہے۔

2014 سے اب تک ایزیوں کی 93 اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں اور 274 افراد کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو واپس کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ عراق اور شام میں شدت پسند سنی گروپ داعش کی شکست کے باوجود اس کے سیکورٹی خطرات بدستور موجود ہیں۔‌

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button