اسلامی دنیاایرانخبریںشیعہ مرجعیت

اتوار کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری

اتوار کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری

تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے نزدیک (28 فروری 2025) رویت ہلال ثابت نہیں ہوا۔ لہذا ہفتہ یکم مارچ 2025 کو 30 شعبان المعظم 1446 ہجری ہے اور اتوار 2 مارچ 2025 کو یکم رمضان المبارک 1446 ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button