ایشیاءخبریںدنیا

ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش

ملیشیا ایئر لائن کے لاپتہ جہاز کی تلاش 11 سال بعد دوبارہ شروع ہو گئی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا کہ ملیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ انتھونی لیوک نے کہا: اوشین انفینٹی میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے لاپتہ طیارے کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ملیشیا ایر لائنز کی پرواز MH370 ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل لاپتہ ہو گئی تھی جو ہوا بازی کے سبب سے بڑے پائیدار رازوں میں سے ایک ہے۔ یہ طیارہ مارچ 2014 میں لاپتہ ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button