اسلامی دنیاافغانستانخبریںدنیا

میڈرڈ میں ہرات سیکورٹی کانفرنس

اسپین کے شہر میڈرڈ میں بارہویں ہرات سیکورٹی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

یہ کانفرنس بعنوان "افغانستان: دوبارہ امید؛ مشترکہ کوشش” خواتین، دہشت گردی اور افغانستان کے سیاسی ماحول جیسے مسائل کی تحقیقات کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ 

افغانستان کے انسٹی ٹیوٹ اسٹریجک اسٹڈیز نے کہا کہ اس دو روزہ اجلاس میں افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات، سفارت کاری اور پابندیوں کے کردار، سیاسی ماحول میں خواتین کے مستقبل، طرز حکمرانی میں مذہب کی جگہ اور افغانستان کے انسانی اور سلامتی کے بحران کے لئے عالمی برادری کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button