اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت

ماہ مبارک رمضان کے مبلغین کا عظیم احتماع، آیت اللہ العظمی شیرازی کے بیانات کے ساتھ

ماہ مبارک رمضان 1446 کی آمد کے موقع پر، آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کے بیانات کے ساتھ مبلغین کا اجتماع بروز اتوار،23 فروری 2025 کو ان کے بیتِ معظم میں، شہرِ مقدس قم میں منعقد ہوگا۔
یہ تقریب مرجعیت کے سیٹلائٹ نیٹ ورکس، امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے پانچ زندہ زبانوں میں اور دیگر سیٹلائٹ چینلز کے ذریعے نشر کی جائے گی۔
یہ پروگرام براہِ راست اور ریکارڈ شدہ نشریات کے طور پر سوشل میڈیا، ٹی وی باکسز، "ال شیرازی” ایپ اور دیگر سیٹلائٹ چینلز کے ذریعے بھی دستیاب ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button