اسلامی دنیاافغانستانخبریں

ہرات افغانستان میں 15 شعبان کو 22 نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی

15 شعبان 1446 ہجری کو افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع پشتون زرغون میں مرکز قرآنی امام علی علیہ السلام نے ایک اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی۔ جس میں 22 نوجوان جوڑوں کی شادی ہوئی۔

یہ روحانی تقریب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کے موقع پر منعقد کی گئی۔ جس کا مقصد صحیح و سالم شادی کے کلچر کو فروغ دینا اور نوجوانوں کی مدد کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button