امریکہثقافت اور فنخبریںدنیا

امریکہ ؛واشنگٹن میں  دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش

ریاست واشنگٹن کے قانون ساز عید الفطر اور عید الاضحی کو سرکاری تعطیلات کے طور پر تسلیم کرنے کے بل پر غور کر رہے ہیں۔

اس بل کا مقصد اسلام کے بارے میں آگاہی بڑھانا اور اسلاموفوبیا کے خلاف لڑنا ہے۔

ریاست کے 100000 سے زیادہ مسلمان اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button