اسلامی دنیاخبریںشامعراق

شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان مقداد میری نے اپنے حالیہ بیان میں تاکید کی کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند سنی گروہ داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے ان سرحدوں میں مستحکم سیکورٹی اور خطہ میں شدت پسند سنی گروہ داعش کی نقل و حرکت میں کمی پر بھی زور دیا اور مزید کہا کہ یہ خبریں صرف سوشل نیٹ ورکس پر شائع کی گئی ہیں۔‌

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بھی بغداد اور اربیل کے درمیان سرحد پار جرائم اور منشیات کے خلاف جنگ سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کی جانب اشارہ کیا اور الیکٹرانک جرائم میں 70 فیصد کمی کی خبر دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button