اسلامی دنیاتصویری رپورٹخبریںشیعہ مرجعیت

قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد

اعیاد شعبانیہ امام حسین علیہ السلام، حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اتوار 3 شعبان المعظم 1446 ہجری مطابق 2 فروری 2025 کو دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم میں جشن مسرت منعقد ہوا جس میں محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔

اس محفل میں شریک طلاب علوم دینیہ، مذہبی و ثقافتی شخصیات اور مومنین نے حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button