اسلامی دنیاخبریںدنیاشام

اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ میں شام میں اسد کے جرائم کی دل دہلا دینے والے خبریں

شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی ایک نئی رپورٹ ملک کی خانہ جنگی کی پہلی دہائی کے دوران سابق شامی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر زیادتیوں کی ایک ہولناک تصویر پیش کرتی ہے۔

کمیشن کے نتائج جو پیر کو جاری کئے گئے اختلاف رائے کو دبانے کے مقصد سے من مانی حراست، تشدد اور جبری گمشدگیوں کی منظم استعمال پر روشنی ڈالتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ کاروائیاں، جنہیں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم قرار دیا جاتا ہے، شام میں تنازعات کے دوران بین الاقوامی قوانین کی شدید ترین خلاف ورزیاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button