اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاكستان : کرم امن معاہدہ مکمل طور پر نافذ

سکریٹری جنرل خیبرپختونخوا نے اعلان کیا کہ حکومت 14 نکاتی کرم امن معاہدہ پر مکمل عمل در آمد کرے گی۔

ندیم چوہری سکریٹری جنرل خیبرپختونخوا نے بتایا: حکومت کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کو آمادہ ہے۔ لہذا رہائشیوں کو چاہیے کہ وہ دہشت گردوں اور فسادیوں کی مدد کرنے کے بجائے ان کی شناخت کر کے حکام کے حوالے کریں۔

انہوں نے کرم میں تمام تباہ شدہ املاک کے لئے مکمل معاوضے کا وعدہ کیا اور کہا کہ نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے ضروری تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ 14 نکاتی معاہدہ فریقین کے درمیان تنازعات کے خاتمے کے لئے کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button