اسلامی دنیاایرانخبریںشیعہ مرجعیت

عید مبعث پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جشن کا ماحول

شعراء نے پڑھے اشعار، تقسیم ہوئی شیرینی

قم/ایران۔ عید مبعث کے موقع پر دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں جشن و مسرت کا ماحول دیکھنے میں آیا۔

کثیر تعداد میں علماء و مومنین نے حاضر ہو کر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی خدمت مبارکباد پیش کی۔

مداحان اہل بیت علیہم السلام نے بارگاہ رسالت و امامت میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

مومنین میں شیرینی تقسیم ہوئی۔

آیۃ اللہ سید حسین شیرازی اور دفتر مرجعیت کے دیگر ارکان نے مومنین کا استقبال کیا۔

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے علماء و مومنین سے ملاقات کی اور دعاؤں سے نوازا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button