اسلامی دنیاخبریںشام

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے داعش کے 270 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2024 میں داعش کے 270 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے 2024 میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے خلاف تقریباً 100 آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا، جس کے دوران انہوں نے 270 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور ان کے متعدد اعلیٰ رہنماؤں کو ہلاک کیا۔

واضح رہے کہ شدت پسند سنی گروپ داعش نے 2014 میں شام کے بڑے علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button