اسلامی دنیاخبریںشامشیعہ میڈیا اور ادارےعراق
شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا
شام کے کچھ شیعہ نوجوان کربلا معلی میں واقع امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر میں آئے اور اس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں ثقافتی اور میڈیا کے مسائل کو اٹھایا گیا اور آج کی دنیا میں شیعہ نوجوانوں کے لئے ثقافتی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا گیا۔