اسلامی دنیاخبریںعراقمقدس مقامات اور روضے
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کے پیدل جلوس کو امام حسین میڈیا گروپ کے موبائل یونٹ سے لائو کوریج
شیعہ خبر ایجنسی کے مطابق حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشی کاظمیہ کے کوریج کے لئے بغداد سے 65 کلومیٹر دور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ نے موبائل یونٹ قائم کیا ہے۔
یہ اقدام اہل بیت اور شیعہ تعلیمات کو پوری دنیا میں پھیلانے اور اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے ساتھ روحانی تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔