خبریںدنیایورپ

مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارک کی واحد شیعہ مسجد

مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارک کی سب سے بڑی مسجد ہے اور یہ واحد شیعہ مسجد ہے جو تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔

اس مسجد کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی اور 2015 میں مکمل ہوئی تو عوام کے لئے اس کے دروازے کھول دیے گئے۔

اس مسجد کا رقبہ 2100 مربع میٹر ہے اور اسے نئے ایرانی فن تعمیر کے انداز میں بنایا گیا ہے۔

اس مسجد کی اہم خصوصیت مسلمانوں اور غیر مسلموں کے لئے ضروری دینی خدمات کی فراہمی ہے جو اسلام کے بارے معلومات حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button