اسلامی دنیاخبریںشامشیعہ مرجعیتعراقماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

نجف اشرف کی مذہبی انجمنوں کے ذمہ داروں نے قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور اس میڈیا کے نجف اشرف برانچ آفس کی کوششوں سے مختلف مذہبی انجمنوں اور اداروں کے لئے قم مقدس کے سفر کا اہتمام کیا گیا۔

اس سفر میں روضہ مبارک حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت اور بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں حاضری شامل تھی۔

اس ملاقات میں نجف کے مختلف علاقوں کی مختلف مذہبی تنظیموں کے ذمہ داران جن میں ممتاز ترین پیر غلام حسینی بھی شامل تھے، نے روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت میں اپنی خدمات بیان کی اور جوانوں کو مواکب حسینی کی جانب راغب کرنے اور انحرافی افکار سے بچنے میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی رہنمائیوں سے استفادہ کیا۔

اسی طرح مذکورہ وفد نے آیۃ اللہ سید حسین شیرازی سے ملاقات کی اور ان کے بیانات سماعت کئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button