افریقہخبریںدنیا

ایتھوپیا میں زلزلوں کا سلسلہ، دینی تنظیموں نے كی لوگوں سے دعا کی اپیل

ایتھوپیا میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران 100 سے زائد زلزلے آنے اور عوام میں بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد اس ملک کے دینی اداروں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ زلزلوں سے ملک کی حفاظت کے لئے دعا کریں۔

ستمبر 2024 کے آخر سے عفر اور دیر دعوہ جیسے علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے آئے ہیں۔

ان زلزلوں میں سب سے زیادہ شدت 5.8 ڈگری ریکارڈ کی گئی، مختلف علاقوں میں مکانات اور انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا اور ہزاروں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

اسکولوں اور دیگر عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button