اسلامی دنیاخبریںشیعہ میڈیا اور ادارےعراق
عراقی پارلیمنٹ کے رکن کی نجف اشرف میں شیعہ نیٹ ورک اور ریڈیوز کی یونین سے ملاقات
عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد عنوز نے نجف اشرف میں شیعہ سیٹلائٹ ریڈیوز اینڈ نیٹورک کی یونین کے صدر دفتر میں حاضر ہو کر دینی، مذہبی اور عزائی خدمات کی حمایت میں اس یونین کی خدمات کو سراہا۔
یہ ملاقات یونین کے نائب صدر حیدر عبودی کی موجودگی میں انجام پائی۔