افریقہخبریںدنیا

ایتھوپیا میں آتش فشاں کے آس پاس دیہاتوں کا انخلا

ایتھوپیا میں آتش فشاں کے آس پاس رہنے والے دسیوں ہزار لوگ آفٹر شاکس کے باعث اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

اسی سلسلہ میں ایتھوپیا کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ آفار، ارمیا اور آمہارا کے علاقوں میں آنے والے چھوٹے زلزلوں کے بعد تقریبا 80000 لوگوں کو نقل مکانی کر رہی ہے۔

رہائشیوں اور حکام کے مطابق ستمبر سے اب تک آوش فانٹیل کے علاقہ میں 22 سے زیادہ زلزلے اور آفٹر شاکس کی اطلاع ملی ہے۔

غور طلب ہے کہ آفار میں جمعہ کو آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں آتش فشاں پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا جس کے بعد ونٹوں سے دھواں اٹھ رہا تھا، جو آتش فشاں کی ممکنہ سرگرمی کی نشاندہی کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button