اسلامی دنیاتاریخ اسلامخبریںشیعہ مرجعیت

لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور بدھ 30 جمادی الثانی 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جسمیں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات دئیے گئے۔

آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے لیلۃ الرغائب کے سلسلہ میں فرمایا: لفظ "رغائب” "رغبہ” کی جمع ہے اور رغبہ بہترین اور بے نظیر چیز کو کہتے ہیں۔

آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے فرمایا: لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے

واضح رہے کہ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ علمی جلسات آپ کے دفتر واقع ایران، قم مقدس، خیابان چہار مردان، کوچہ 6 میں ایرانی وقت کے مطابق صبح 11:15 بجے منعقد ہوتا ہے‌۔

آپ ان علمی اجلاس کو براہ راست امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ چینل یا فروکوئنسی 12073 پر دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button