اسلامی دنیاپاکستانخبریں

جنوبی وزیرستان: لشکر جھنگوی کے حملے میں 16 سیکیورٹی اہلکار اور 8 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے ایک سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا اور 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ تاہم، اس شدید فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 16 اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے تاکہ ممکنہ دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button