اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت
آیۃ اللہ سید محمد علی شیرازی کی رحلت
مشہد مقدس کے مشہور عالم دین آیۃ اللہ سید محمد علی شیرازی طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ مشہد مقدس میں ساکن مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید عبداللہ موسوی شیرازی کے فرزند تھے۔
نجف اشرف میں اپنی رہائش کے دوران وہ عراقی حکومت اور اسی طرح بعث پارٹی کے مخالف جنگجوؤں میں سے تھے اور ایران واپسی پر مشہد مقدس میں رہائش پزیر ہو کر علمی اور سماجی سرگرمیوں میں سرگرم رہے۔