افریقہخبریںدنیا

انتہا پسند سنی گروپ الشباب کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں میں توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں شدت پسند سنی گروپ الشباب کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔

اپنے حالیہ اجلاس میں سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے برطانیہ کی جانب سے الشباب دہشت گرد گروہ کے خلاف پابندیوں میں 28 نومبر 2025 تک توسیع کرنے کی تجویز کے حق میں ووٹ دیا۔

سلامتی کونسل نے اعلان کیا کہ ان پابندیوں کا مقصد الشباب کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کے حصول سے روکنا، اس دہشت گرد گروہ کے سرپرستوں کی جانب سے کوئلے کی برآمد پر پابندی لگانا اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کی پیداوار کو روکنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button