اسلامی دنیاخبریںشام

خواتین پر حجاب لازم نہیں: شامی باغیوں کا اعلان

شامی باغیوں کی جنرل کمان جس نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اقتدار سنبھالا تھا، نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا کہ خواتین پر حجاب مسلط کرنا اور ان کے لباس یا شکل و صورت میں مداخلت کرنا سختی سے منع ہے۔

اس بیان میں شخصی آزادی اس کی ضمانت اور انفرادی حقوق کے احترام پر زور دیا گیا اور اسے ایک مہذب قوم کی تعمیر کی بنیاد سمجھا گیا۔

اس کے علاوہ شہریوں کے درمیان پرانا حساب طے کرنے کی کسی بھی دھمکی یا کوشش پر ایک سال قید کی سزا دی جائے گی۔‌

باغی گروہ جن میں زیادہ تر گروہ تحریر الشام کی افواج ہیں، مختصر عرصے میں دمشق پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button