افریقہخبریںدنیا

یوگنڈا میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجلس عزا منعقد

یوگنڈا کے شیعوں نے اس ملک کی دارالحکومت کمپالا میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا عزاداری کی۔

عزاداری کے اس پروگرام میں یوگنڈا کے شیعہ اور محبان اہل بیت علیہم السلام کثیر تعداد میں موجود تھے جو اہل بیت علیہم السلام سے اپنی وفاداری اور عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ اس مجلس عزا میں قرآن کریم کی تلاوت کے علاوہ تقاریر ہوئیں جن میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل، سیرت اور تعلیمات بیان کی گئیں۔ آخر میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button