اسلامی دنیاافغانستانخبریں

افغانستان میں تعلیم پر پابندی خواتین کی صحت کی خدمات کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

افغانستان میں طبی اداروں میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی جانب سے حالیہ پابندی کے رد عمل میں ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے کہا کہ یہ پابندی خواتین کی صحت کی خدمات کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے۔

اس تنظیم نے ایک بیان میں کہا، اگرچہ خواتین ہیلتھ ورکرز کی تعداد اس وقت ناکافی ہے۔ لیکن طالبان کی نئی پابندی صحت کی معیاری دیکھ بھال تک رسائی کو مزید محدود کرتی ہے اور اس کے مستقبل کے لئے سنگین خطرات لاحق ہے۔

واضح رہے کہ طالبان کے اس نئے اقدام کو انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے بھی شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا ہے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button