اسلامی دنیاخبریںسعودی عرب
سعودی عرب میں 2024 میں 300 سے زائد سزائے موت
سعودی حکومت کی جانب سے شائع شدہ سرکاری اعلانات کے مطابق سعودی عرب نے 2024 کے آغاز سے اب تک 300 سے زائد سزائے موت پر عمل درآمد کیا ہے۔
جبکہ ماضی میں ایسا نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ یہ تعداد معمول کے سالانہ اعداد و شمار میں نمایاں اضافہ کی نمائندگی کرتی ہے جو پچھلے برسوں میں ہر سال 100 سے 150 کے درمیان مختلف ہوتی تھی۔
واضح رہے کہ سزائے موت کے استعمال میں اس نمایاں اضافہ نے بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر تنقید کو جنم دیا ہے۔
دریں اثنا، سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اپنی بین الاقوامی امیج کو بہتر بنانے میں ہیں اور اس سلسلہ میں انہوں نے سماجی اور سیاسی اصلاحات بھی کی ہیں۔